اہر مزد

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - زردشتیوں کے نزدیک خدائے خیر کا نام، نیکی کی طاقت، یزداں۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - زردشتیوں کے نزدیک خدائے خیر کا نام، نیکی کی طاقت، یزداں۔